LogoMonday, October, 19, 2026

News Point PK

ایران کی 7 روزہ تجویز پر اب واشنگٹن کو فیصلہ کرنا ہے، عباس عراقچی

ایران کی 7 روزہ تجویز پر اب واشنگٹن کو فیصلہ کرنا ہے، عباس عراقچی

ویب ڈیسک

18-Oct-2026
|

بین الاقوامی

ایران کی 7 روزہ تجویز پر اب واشنگٹن کو فیصلہ کرنا ہے، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے قطر کے ذریعے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے 7 روزہ ٹھوس منصوبہ پیش کیا ہے، اب اس پر عمل درآمد کا فیصلہ امریکا کو کرنا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے اپنی خودمختاری، عوام اور جائز مفادات کا دفاع کیا ہے۔

ان کے مطابق ایران نے کبھی پڑوسی ممالک پر حملہ نہیں کیا، بلکہ امریکی فوجی اڈوں اور تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی فوجی اڈے بدقسمتی سے ایران کے پڑوسی ممالک میں واقع ہیں۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp