LogoThursday, July, 2, 2026

News Point PK

کے ڈی اے گراؤنڈ کے قریب پولیس کی بروقت کارروائی، ملزم گرفتار

کے ڈی اے گراؤنڈ کے قریب پولیس کی بروقت کارروائی، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک

02-Jul-2026
|

کورٹ|کرائم

کے ڈی اے گراؤنڈ کے قریب پولیس کی بروقت کارروائی، ملزم گرفتار

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں کے ڈی اے گراؤنڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران

ایک مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اور مبینہ ملزم کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد زخمی ہونے والے ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گرفتار زخمی ملزم کی شناخت دانیال کے نام سے ہوئی ہے جبکہ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات اور ملزم کے ممکنہ ساتھیوں کی تلاش میں مصروف ہے۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp