LogoSaturday, October, 10, 2026

News Point PK

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے کا ہوگیا

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے کا ہوگیا

ویب ڈیسک

09-Oct-2026
|

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے کا ہوگیا

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 5 ہزار 900 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 58 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 78 ہزار 31 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 59 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 184 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp