LogoSaturday, October, 10, 2026

News Point PK

پاکستان، سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا میدان سج گیا، ٹرافی کی رونمائی

پاکستان، سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا میدان سج گیا، ٹرافی کی رونمائی

اسپورٹس ڈیسک

08-Oct-2026
|

کھیل

پاکستان، سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا میدان سج گیا، ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز سے قبل راولپنڈی میں ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، جہاں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن میں شرکت کی۔

سیریز کا پہلا میچ کل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں نے میچ کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں، جبکہ قومی ٹیم ہوم گراؤنڈ اور شائقین کی حمایت کے ساتھ فاتحانہ آغاز کے لیے پُرعزم ہے۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp