LogoMonday, October, 19, 2026

News Point PK

ایران جنگ کے معاشی اثرات یورپی عوام پر بھاری پڑنے لگے، اسپین کا دعویٰ

ایران جنگ کے معاشی اثرات یورپی عوام پر بھاری پڑنے لگے، اسپین کا دعویٰ

ویب ڈیسک

18-Oct-2026
|

بین الاقوامی

ایران جنگ کے معاشی اثرات یورپی عوام پر بھاری پڑنے لگے، اسپین کا دعویٰ

اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ یورپی شہریوں کو اب تک 100 ارب یورو سے زائد کا معاشی نقصان پہنچا چکی ہے، جس کے اثرات عام لوگوں پر پڑ رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق برسلز میں یورپی کونسل کے اجلاس کے بعد انہوں نے کہا کہ جنگ کی مخالفت کرنے والے یورپی رہنماؤں کا مؤقف درست ثابت ہوا۔ سانچیز کے مطابق اسپین کی پارلیمان نے متاثرہ شعبوں اور شہریوں کی مدد کے لیے 12 ارب یورو سے زائد کے امدادی پیکج کی منظوری دی ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ جنگ کے معاشی اور سماجی نقصانات کم کرنے کے لیے اس تباہی کو جلد از جلد ختم کرنا ضروری ہے۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp