Related News

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر 140 ملین ڈالر جرمانہ عائد

پریٹوریا میں مسلح افراد کا ہاسٹل پر حملہ، 3 سالہ بچے سمیت 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نوبل نہیں فیفا ہی سہی ، ٹرمپ کو امن ایوارڈ مل گیا

ترکیہ کی عدالت کے لاکر سے ایک ارب روپے کا قیمتی سامان چوری ہو گیا

ڈونباس ہمارا ہے طاقت سے حاصل کریں گے ، روسی صدر
واشنگٹن میں بم نصب کرنے والا ملزم گرفتار
1 day ago | بین الاقوامی | Hanif

واشنگٹن: ایف بی آئی نے 6 جنوری 2021 کو واشنگٹن میں کیپیٹل پر حملے سے ایک رات پہلے بم نصب کرنے کا ملزم گرفتار کرلیا ہے اٹارنی جنرل پام بونڈی نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 سال کے ملزم کا نام برائن کول جونیئر ہے اور وہ وڈ برج ورجینیا میں والدین کے ساتھ رہتا ہے۔ حکام نے 5 جنوری کو ملزم کے ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی اور ری پبلکن ہیڈ کوارٹرز کی عمارت کے باہر بم نصب کرنے کی ویڈیو جاری کی تھی اور نشاندہی پر 5 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کر رکھا تھا۔ واضح رہے کہ حکام نے دونوں بم ناکارہ بنادیے تھے۔
Newspointpk Network. All rights reserved © 2025