Related News

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر 140 ملین ڈالر جرمانہ عائد

پریٹوریا میں مسلح افراد کا ہاسٹل پر حملہ، 3 سالہ بچے سمیت 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نوبل نہیں فیفا ہی سہی ، ٹرمپ کو امن ایوارڈ مل گیا

ترکیہ کی عدالت کے لاکر سے ایک ارب روپے کا قیمتی سامان چوری ہو گیا

ڈونباس ہمارا ہے طاقت سے حاصل کریں گے ، روسی صدر
نوبل نہیں فیفا ہی سہی ، ٹرمپ کو امن ایوارڈ مل گیا
18 hours ago | بین الاقوامی | Hanif

نیو یارک : فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ فیفا کے صدر نے دیا۔ادھر صدر ٹرمپ فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے ڈرا کی تقریب میں پہنچے۔اس موقع پر انہوں نےکہا کہ فیفا ورلڈ کپ 2026ء ڈرا کے موقع پر میکسیکو اور کینیڈا کے رہنماؤں سے ملاقات کر سکتا ہوں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ملاقات میں تجارت اور امیگریشن سے متعلق گفتگو کروں گا۔امریکی میڈیا کے مطابق فیفا کی جانب سے گزشتہ ماہ اس ایوارڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔ فیفا کا کہنا تھا کہ ایوارڈ ان کو دیا جائے گا جنہوں نے امن کے لیے غیر معمولی کوششیں کیں۔
Newspointpk Network. All rights reserved © 2025