Related News

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر 140 ملین ڈالر جرمانہ عائد

پریٹوریا میں مسلح افراد کا ہاسٹل پر حملہ، 3 سالہ بچے سمیت 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نوبل نہیں فیفا ہی سہی ، ٹرمپ کو امن ایوارڈ مل گیا

ترکیہ کی عدالت کے لاکر سے ایک ارب روپے کا قیمتی سامان چوری ہو گیا

ڈونباس ہمارا ہے طاقت سے حاصل کریں گے ، روسی صدر
ترکیہ کی عدالت کے لاکر سے ایک ارب روپے کا قیمتی سامان چوری ہو گیا
1 day ago | بین الاقوامی | Hanif

استنبول : ترکیہ میں عدالتی ملازم نے عدالت کے لاکر سے ایک ارب روپے کا قیمتی سامان چرا لیا اور برطانیہ فرار ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ملازم نے ضبط شدہ سونے کی اینٹیں، بسکٹ، زیورات اور سونے کے سکے دیگر قیمتی اشیا چرائی تھیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق واردات 13نومبر کی صبح 7 بجکر 40 منٹ پر کی گئی۔ ملازم 19 نومبر کی صبح بیوی اور بچوں سمیت برطانیہ کے لیے روانہ ہوا۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے چوری کے مقدمے میں نامزد مشتبہ شخص کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی۔
Newspointpk Network. All rights reserved © 2025