سندھ : 9 اضلاع میں 13 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 17 مئی کو ہوں گے،انتظامات مکمل کرلئے گئے

ویب ڈیسک
خاص خبریں

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پاکستان میں سب سے زیادہ کام کر رہی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق خیرپور میں پیپلز بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈا بھی سب سے زیادہ ہمارے خلاف کیا جاتا ہے، ہمارا کسی سے جھگڑا نہیں۔
شرجیل میمن نے کہا کہ چاہتے ہیں تمام سیاسی جماعتیں سیاست کریں، اس وقت پیپلز پارٹی کا مقابلہ کسی جماعت سے نہیں۔
انہوں نے کہا کہ خیرپور میں پیپلز بس کے 2 روٹ شروع کر رہے ہیں، مزید بسیں بھی آئیں گی، پنک بسیں، خواتین کے لیے اسکوٹیز اور ڈبل ڈیکر بسیں بھی چلیں گی۔
شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی جس طرح کام کر رہی ہے ہر انتخاب میں سرخرو ہوگی، آج بھی پورے پاکستان سے مریض علاج کے لیے سندھ آتے ہیں۔
نمایاں خبریں
قوم کی قسمت آئی ایم ایف کے ہاتھوں گروی!!

ریاستی اداروں میں مکمل یکسوئی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے، وزیر اطلاعات

پاکستان کے نئے بجٹ کی تیاری، آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت میں تیزی

حکومت کا آئندہ بجٹ سے متعلق نواز شریف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا دہشت گردوں کے حوالے، صوبے میں حکومتی رٹ نہیں،لوگ گھروں میں محصور ہیں، سینیٹر عطا الرحمن

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally