حکومت کا آئندہ بجٹ سے متعلق نواز شریف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
پاکستان

حکومت نے صدر آصف علی زرداری کے بعد آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی میڈیا گروپ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف، وفاقی وزیر خزانہ اور اقتصادی ٹیم کے ہمراہ جمعرات کو جاتی امرا میں میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم اور ان کی ٹیم نوازشریف کو آئندہ وفاقی بجٹ کے حوالے سے بریفنگ دے گی جبکہ مسلم لیگ ن کے قائد سے رہنمائی بھی لے گی۔
شہبازشریف سابق وزیراعظم کو ملک کی سیاسی،سکیورٹی صورتحال پر بھی بریف کریں گے۔
نمایاں خبریں
ایوان صدر میں اعلیٰ کارکردگی پر قومی اعزازات تقسیم، مختلف شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا گیا

قوم کی قسمت آئی ایم ایف کے ہاتھوں گروی!!

ریاستی اداروں میں مکمل یکسوئی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے، وزیر اطلاعات

جو دہلی کے ساتھ کیا، وہی کابل کے ساتھ کریں گے، خواجہ آصف کی سخت وارننگ

پاکستان کے نئے بجٹ کی تیاری، آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت میں تیزی

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally