Related News

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس صحیح تھی ، صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن

برطانیہ: ڈربی میں دھماکے کے بعد سرچ آپریشن، 2 افراد زیرحراست

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مغربی کنارے میں فلسطینی شہید

پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

سمری پر دستخط : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات
پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے
1 day ago | تازہ ترین | Hanif

نئی دہلی : روسی صدر پیوٹن دو روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے، نئی دہلی ایئرپورٹ پر بھارتی وزیراعظم مودی نے صدر پیوٹن کا استقبال کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی، پیوٹن ملاقات میں جغرافیائی سیاست سمیت دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت میں توسیع اور ممکنہ دفاعی معاہدوں پر تبادلۂ خیال کا امکان ہے۔ صدر پیوٹن کل روس بھارت سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Newspointpk Network. All rights reserved © 2025