LogoSaturday, October, 10, 2026

News Point PK

پیٹرول کی قیمت میں 66 پیسے کمی، ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا

پیٹرول کی قیمت میں 66 پیسے کمی، ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا

ویب ڈیسک

09-Oct-2026
|

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں 66 پیسے کمی، ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ تین روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 52 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 398 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت اضافے کے بعد 396 روپے 24 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 10 سے 12 اکتوبر تک ہوگا۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp