LogoSaturday, October, 10, 2026

News Point PK

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے

ویب ڈیسک

08-Oct-2026
|

بزنس

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 21 ارب 45 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 34 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہیں۔

یوں ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 26 ارب 79 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp