LogoWednesday, August, 26, 2026

News Point PK

فضل الرحمن کے ساتھ اپوزیشن اتحاد حکومت کیلئے خطرہ نہیں، طارق فضل چوہدری

فضل الرحمن کے ساتھ اپوزیشن اتحاد حکومت کیلئے خطرہ نہیں، طارق فضل چوہدری

ویب ڈیسک

25-Aug-2026
|

پاکستان

فضل الرحمن کے ساتھ اپوزیشن اتحاد حکومت کیلئے خطرہ نہیں، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ فضل الرحمان سے اپوزیشن کے اتحاد میں خطرے کی کوئی بات نہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ فضل الرحمان کے ساتھ اپوزيشن کا اتحاد حکومت کے لیے خطرے اور پریشانی کی بات نہیں۔

وفاقی وزیر نے دورانِ گفتگو امید ظاہر کی کہ مولانا فضل الرحمان کی چھتری کے نیچے اپوزیشن پارلیمانی آداب سیکھے گی۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp