LogoMonday, June, 8, 2026

News Point PK

کراچی، جھوپڑیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری

کراچی، جھوپڑیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری

ویب ڈیسک

05-Jun-2026
|

کورٹ|کرائم

کراچی، جھوپڑیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری

کراچی میں واقع جھونپڑیوں میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 19 میں پیش آیا۔

ترجمان 1122 کے مطابق طیب گوٹھ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

ترجمان 1122 کا کہنا ہے کہ جھونپڑوں میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp