LogoSaturday, October, 10, 2026

News Point PK

راولپنڈی میں ٹی 20 معرکہ، سری لنکا نے پاکستان کو 183 رنز کا ہدف دے دیا

راولپنڈی میں ٹی 20 معرکہ، سری لنکا نے پاکستان کو 183 رنز کا ہدف دے دیا

ویب ڈیسک

09-Oct-2026
|

تازہ ترین

راولپنڈی میں ٹی 20 معرکہ، سری لنکا نے پاکستان کو 183 رنز کا ہدف دے دیا

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔

سری لنکا کی جانب سے لہرو اودارا نے 91 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ کمیندو مینڈس 23 اور داسن شناکا 18 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستانی ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان جبکہ سری لنکا کی کپتانی کوسل مینڈس کررہے ہیں۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کو کامیابی کے لیے 183 رنز درکار ہیں۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp