سہیل آفریدی سے اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، علی امین وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے تھے، گورنر کے پی

ویب ڈیسک
خاص خبریں

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 28 ویں آئینی ترمیم کا ابھی کوئی باقاعدہ مسودہ سامنے نہیں آیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، ہم نے گندم اور سی این جی کے دیرینہ مسائل کو مشترکہ طور پر حل کیا۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور سمجھتے تھے وہ اکیلے ہی سب کچھ ٹھیک کرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ علی امین وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے تھے۔
نمایاں خبریں
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

محکمہ موسمیات کی سندھ کے چند اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

نیشنل پولیس اکیڈمی میں پاسنگ آوٹ پریڈ، وزیراعلیٰ سندھ کی نئے ڈی ایس پیز کو مبارکباد

حافظ نعیم الرحمن کا پیٹرولیم مصنوعات پر 122 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ

حج کے روحانی سفر نے دل و روح کو نئی روشنی دی، وسیم اکرم

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally