ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

ویب ڈیسک
خاص خبریں

ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، آج سونا فی تولہ 1 ہزار 300 روپے مہنگا ہو گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 76 ہزار 162 روپے کا ہو گیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 115 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 8 ہزار 232 روپے ہو گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرز اضافے سے 4538 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
نمایاں خبریں
محکمہ موسمیات کی سندھ کے چند اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

نیشنل پولیس اکیڈمی میں پاسنگ آوٹ پریڈ، وزیراعلیٰ سندھ کی نئے ڈی ایس پیز کو مبارکباد

سہیل آفریدی سے اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، علی امین وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے تھے، گورنر کے پی

حج کے روحانی سفر نے دل و روح کو نئی روشنی دی، وسیم اکرم

اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، 3 خواتین سمیت 10 منشیات فروش گرفتار

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally