LogoSaturday, October, 10, 2026

News Point PK

حکومت اور اپوزیشن انا ختم کرکے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں، بیرسٹر گوہر

حکومت اور اپوزیشن  انا ختم کرکے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک

09-Oct-2026
|

تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن  انا ختم کرکے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں، بیرسٹر گوہر

چار سدہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حکومت اور اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ وہ انا ختم کرکے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اب بھی بامقصد مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چارسدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے فی الحال کوئی رابطہ نہیں ہوا، تاہم امید ہے کہ وہ مذاکرات میں مثبت کردار ادا کریں گے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے بھی کہا کہ حکومت یا مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا-

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp