LogoWednesday, April, 8, 2026

News Point – Latest Urdu News from Pakistan & World

پڈعیدن ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کو حادثہ، دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

پڈعیدن ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کو حادثہ، دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

محمد شکیل آرائیں

06-Apr-2026
|

خاص خبریں

پڈعیدن ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کو حادثہ، دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

شھداد پور سے روہڑی جانے والی مال گاڑی کی دو بوگیاں پڈعیدن ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں۔

ریلوے زرائع کے مطابق ۔مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث ڈاؤن ٹریک بلاک ہوگیا۔

مال بعدار ٹرین ڈی ریل ہونے کے باعث پشارور سے کراچی جانے والی رحمن بابا ایکسپریس کو پڈعیدن اسٹیشن پر روک دیا گیا۔

لاہور سے کراچی جانیوالی بزنس کلاس، ملت ایکسپریس اور ٹرینوں کو اپ ریلوے ٹریک سے گزارا جارہاہے۔

نمایاں خبریں