LogoSaturday, October, 10, 2026

News Point PK

سہیل آفریدی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس، متعدد اہم فیصلوں کی منظوری

سہیل آفریدی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس، متعدد اہم فیصلوں کی منظوری

ویب ڈیسک

07-Oct-2026
|

پاکستان

سہیل آفریدی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس، متعدد اہم فیصلوں کی منظوری

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کیلئے ترقیاتی اسکیم کے تحت فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کابینہ نے دیہی علاقوں کے صفائی پروگرام کو مالی سال 2026-27 تک توسیع دینے اور میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی مخصوص نشستوں کی تقسیم سے متعلق پالیسی بھی منظور کرلی۔

اجلاس میں میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز اپیلٹ ٹریبونل رولز 2020 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دی گئی، جبکہ 50 کنال اراضی محکمہ سماجی بہبود کے نام منتقل کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp