LogoWednesday, August, 26, 2026

News Point PK

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، تین روز میں 24 ہزار 600 روپے مہنگا

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، تین روز میں 24 ہزار 600 روپے مہنگا

ویب ڈیسک

22-Aug-2026
|

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، تین روز میں 24 ہزار 600 روپے مہنگا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج فی تولہ سونا مزید 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 972 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 14 ہزار 39 روپے ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ 3 روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 24 ہزار 600 روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp