معرکہ حق: بلوچستان میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں کا انعقاد

ویب ڈیسک
پاکستان

معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے بلوچستان کے مختلف شہروں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق زیارت، سنجاوی،ہرنائی، لورالائی، قلات اورچمن میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اورپاک فوج کے حق میں نعرے لگائے
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شہریوں نےمعرکۂ حق کی کامیابی پرفیلڈ مارشل سیدعاصم منیراورافواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا
بلوچستان بھر کے سکولوں اورکالجوں میں بھی پاک فوج کی شاندار کارکردگی کوسراہا گیا، طلبہ نے ملی نغمے اورتقاریرپیش کیں
بلوچستان بھرمیں پاک فوج کے حق میں ریلیاں اس بات کی عکاس ہیں کہ بلوچ عوام پاک فوج کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
نمایاں خبریں
کراچی میں افسوسناک واقعہ، بیٹی کی تدفین کیلئے جانے والا باپ ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل

کراچی میں موسم گرم اور اندرون سندھ درجہ حرارت 49 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی

مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، جیٹ فیول مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، حکومت نے ریلیف دینے کی بجائے عوام پر لیوی کا مزید بوجھ ڈال دیا

معرکۂ حق میں ناکامی، بھارت کے جھوٹے الزامات دم توڑ گئے، پروپیگنڈا عالمی سطح پر بے نقاب

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally