امریکی صدر جنگی جنون میں عالمی حمایت سے محروم ہو گئے ، لیاقت بلوچ

ویب ڈیسک
تازہ ترین

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر اور سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت امریکی جنگی جرم ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بوکھلاہٹ اور شکست سے دوچار جنگ میں دنیا کا امن تباہ کر رہے ہیں۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر جنگی جنون میں عالمی حمایت سے محروم ہو گئے ہیں۔
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان نے یہ بھی کہا کہ حکومت کے پاس وافر تیل موجود ہے تو تیل سستا کرے۔
نمایاں خبریں
نواب شاہ: صدر مملکت آصف علی زرداری عید الفطر منانے آبائی شہر پہنچ گئے

کراچی والے ہوجائیں تیار، عید کے دن آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر سے رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد دی

پاکستان میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی

گمراہ کن پروپیگنڈا ناقابل قبول ، فرقہ واریت کا بھرپور مقابلہ کرینگے ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
