وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر و وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا

ویب ڈیسک
تازہ ترین

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔
وزیراعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف کو بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر بریف کیا جائے گا۔
نمایاں خبریں
نماز کے بغیر زندگی بے برکت و بے مقصد ہو جاتی ہے، علامہ الیاس قادری

ڈیل نہیں انصاف چاہتے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے بانی کے فیصلے میرٹ پر ہوں، اسد قیصر

امریکا کو ہماری شرائط ماننا ہوں گی، ایران کے خلاف نئی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا، ابراہیم رضائی

نادرا کا بڑا اقدام ،ڈی ایچ اے سٹی میں جدید رجسٹریشن سینٹر کا افتتاح

پاک افغان تعلقات پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا سخت مؤقف سامنے آگیا

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally