LogoTuesday, February, 3, 2026

News Point – Latest Urdu News from Pakistan & World

صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا

صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا

Hanif

22-Jan-2026 | صحت

صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا

صوابی: خیبر پختونحوا کے شہر صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جن میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں، بچے قبل ازوقت پیدا ہوئے ہیں۔اسپتال کے ترجمان کے مطابق زچہ و بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔

نمایاں خبریں