LogoMonday, June, 8, 2026

News Point PK

سانگھڑ : لاھور سے کراچی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی

سانگھڑ : لاھور سے کراچی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی

نمائندہ نیوز پوائنٹ

07-Jun-2026
|

پاکستان

سانگھڑ : لاھور سے کراچی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی

لاھور سے کراچی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی جسکی وجہ سے گرین لائن ایکسپریس کو اڈیرولعل اسٹیشن پر روک دیا گیا

مسافروں نے مٹی چھڑک کر آگ پر قابو پایا جبکہ آئے روز ٹرینوں میں حادثات اور آگ لگنے کے واقعات رونماء ہورہے مسافروں کی زندگیاں داؤ پر ہیں

نہ ٹرینوں میں آگ بجانے کے فائر سلنڈر موجود ہیں نہ کوئی دوسرا سسٹم ہے اگر یہی واقع پبلک ٹرانسپورٹ میں ہو جاتاتو پھر قانون نہ صرف حرکت میں آتا

بلکہ حکم ہوتا ہے کہ ان گاڑیوں کو بند کردیں چونکہ ٹرین سرکار ہے لہذا سرکار پر قانون لاگو نہیں ہوتا ٹرینوں کی مینٹیننس نہیں ہوتی نہ ہی کوئی پوچھنے والا ہے

جب سے وزیر ریلوے حنیف عباسی نے چارج سنبھالا ہے ریلوے تباہی کی دھانے پر پہنچ گیا یہی ریلوے تھی جب سعد رفیق کے دور میں دس پندرہ منٹ ایڈونس پہنچ جاتی تھی

ریلوے کو تباہ کر دیا گیا مگر ریلوے کے وزیر کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ عوام کو حنیف عباسی کو چہرہ دکھانے پر قانونی کاروائی بھگتنا پڑتی ہے

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp