عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کی تقریبات، کراچی میں مقامی تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک
پاکستان

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے عبداللہ شاہ غازی کے سالانہ عرس کے موقع پر 8 جون کو شہر میں چھٹی کا اعلان کردیا۔
کے ایم سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 22 ذوالحج 1447 ہجری (8 جون 2026) کو شہر میں مقامی سطح پر عام تعطیل ہوگی۔
نوٹفیکیشن کے مطابق سٹی کونسل کراچی کی منظور کرہد قرارداد کے تحت ہونے والی تعطیل کے دوران کے ایم سی کے زیرانتظام تمام دفاتر بند رہیں گے تاہم ضروری اور ہنگامی نوعیت کی خدمات انجام دینے والے عہدیداروں کو معمول کے مطابق کام جاری رکھنا ہوگا-
نمایاں خبریں
ایران پر یکطرفہ حملے میں امریکا شریک نہیں ہوگا،ٹرمپ کا اسرائیل کو دوٹوک پیغام

گلگت بلتستان انتخابات: پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، آزاد امیدواروں کی بھی مضبوط انٹری

ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پُرامید، خامنہ ای سے براہِ راست بات چیت کی پیشکش

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 27 خوارج ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

سانگھڑ : لاھور سے کراچی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally