LogoMonday, June, 8, 2026

News Point PK

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر اظہارِ تشویش، مسائل مذاکرات سے حل ہونے چاہئیں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر اظہارِ تشویش، مسائل مذاکرات سے حل ہونے چاہئیں، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک

07-Jun-2026
|

پاکستان

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر اظہارِ تشویش، مسائل مذاکرات سے حل ہونے چاہئیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے آزاد جموں و کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہئیں اور اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرکے حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائے گا۔

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تفصیلی مشاورت کی گئی اور سیاسی مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کے راستے کو اختیار کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp