Logo

News Point Pakistan – Latest Urdu News – NewspointPK

پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان

1 day ago | تعلیم | Hanif

پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور : محکمۂ تعلیم پنجاب نے اسکولز میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موسمِ سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز 11 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔

Newspointpk Network. All rights reserved © 2025