Related News

سانگھڑ : ممتاز اکیڈمی میں سندھ ثقافتی دن کی رنگارنگ تقریب کاانعقاد

پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان

سندھ میں پرائمری اسکولوں کے طلبا کو صحت کی سہولتیں دینے کا منصوبہ

بین المدارس تقریری مقابلہ ، سیڈز اسکول کی پہلی پوزیشن

بلوچستان میں تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ
بلوچستان میں تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ
02-Dec-2025 | تعلیم | Hanif

کوئٹہ : بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے لئے نصاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
جماعت اول سے بارہویں تک ناظرہ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن مجید کی تعلیم کو باقاعدہ نصاب کا حصہ بنایا جائے گا۔چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کمپیوٹر ایجوکیشن کی نئی کتب ہوگی۔ سوشل میڈیا کے مثبت اور ذمہ دارانہ استعمال کے فروغ کے لیے چھٹی سے بارہویں جماعت تک علیحدہ نصابی کتب بھی تیار کرلیں۔
Newspointpk Network. All rights reserved © 2025