پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہے، عط تارڑ

ویب ڈیسک
تازہ ترین

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کشیدگی میں کمی کے لیے ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پہلے بھی تنازعات کے حل کے لیے کامیابی سے ثالثی کا کردار ادا کیا تھا، پاکستان ایران پر حملوں کی مذمت اور خلیجی ممالک کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ طالبان کا اسپتال پر بمباری کا الزام بے بنیاد ہے۔
افغان طالبان نے پہلے بھی گمراہ کن خبریں پھیلائی تھیں،وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ پاک فوج کے حملے دہشت گردی پھیلانے والے کیمپوں پر مرکوز رہے ہیں، پاکستانی فوج نے افغانستان میں شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا۔
نمایاں خبریں
نواب شاہ: صدر مملکت آصف علی زرداری عید الفطر منانے آبائی شہر پہنچ گئے

کراچی والے ہوجائیں تیار، عید کے دن آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر سے رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد دی

پاکستان میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی

گمراہ کن پروپیگنڈا ناقابل قبول ، فرقہ واریت کا بھرپور مقابلہ کرینگے ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
