راجن پور ، کچے میں آپریشن ، 13 ڈاکوؤں نے سرینڈر کردیا

ویب ڈیسک
خاص خبریں

راجن پور کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد عمران نے کہا ہے کہ کچے میں آپریشن کے دوران 13 ڈاکوؤں نے سرینڈر کردیا ہے۔
ڈی پی او راجن پور کے مطابق آپریشن میں ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر ڈرون سے حملہ کیا گیا، سرینڈر کرنے والے ڈاکوؤں کی تعداد 355 ہوگئی -
میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی پی اور محمد عمران خان نے مزید کہا کہ سرینڈر کرنے گرفتار ڈاکو اغوا، قتل اور ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ گرفتار ڈاکوؤں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، آپریشن میں ڈاکوؤں کے 39 ٹھکانوں اور بنکرز کو تباہ کردیا گیا ہے۔
نمایاں خبریں
وزیراعظم کا ایران و ترکی کا سرکاری دورہ، دفتر خارجہ نے شیڈول جاری کر دیا

حکومتی دعوؤں کے برعکس گردشی قرضہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا، کیپسٹی چارجز اور مہنگے معاہدے بڑی وجوہات قرار

فیفا ورلڈ کپ: بیلجیم کی ڈرامائی فتح، سینیگال ایونٹ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ ، ریڈ کارڈ بھی امریکا کا راستہ نہ روک سکا، بوسنیا 0-2 سے شکست

لاہور کاہنہ نو کی فضا سوگوار، 14 بچوں کی نماز جنازہ ادا، مریم نواز کا لواحقین کو 20،20 لاکھ روپے دینے کا اعلان

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally