معرکۂ حق کا ایک سال مکمل، پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب

ویب ڈیسک
پاکستان

معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر پنجاب اسمبلی نے ایک دن کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔
اجلاس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
اجلاس میں بری، بحری اور فضایہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
اراکین اسمبلی اجلاس میں بھرپور انداز میں معرکہ حق کے حوالے اظہار خیال بھی کرے گے جبکہ شہداء کی قربانیوں کو بھی سلام پیش کیا جائے گا۔
نمایاں خبریں
کراچی میں موسم گرم اور اندرون سندھ درجہ حرارت 49 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی

معرکہ حق: بلوچستان میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں کا انعقاد

مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، جیٹ فیول مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، حکومت نے ریلیف دینے کی بجائے عوام پر لیوی کا مزید بوجھ ڈال دیا

ایران کی سفارتی اور جنگی پالیسیوں میں مجتبیٰ خامنہ ای پس پردہ متحرک، امریکی رپورٹ

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally