LogoSaturday, March, 21, 2026

News Point – Latest Urdu News from Pakistan & World

نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک

13-Mar-2026
|

تازہ ترین

نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ظفر احمد راجپوت نے ان سے حلف لیا۔

گورنر سندھ کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، ضیا لنجار، ناصر شاہ اور ذوالفقار شاہ نے شرکت کی۔

تقریب میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن، علی اکبر گجر سمیت مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما اور کارکنان بھی شریک ہوئے۔

نمایاں خبریں