میر پور ، زمین کے تنازعہ پر فائرنگ 3 افراد ہلاک

Hanif
پاکستان

میر پور: آزاد کشمیر کے شہر میرپور کے نواحی علاقے پکھڑال میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میرپور منتقل کر دیا گیا ہے ۔
نمایاں خبریں
کراچی میں موسم گرم اور اندرون سندھ درجہ حرارت 49 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی

معرکہ حق: بلوچستان میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں کا انعقاد

مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، جیٹ فیول مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، حکومت نے ریلیف دینے کی بجائے عوام پر لیوی کا مزید بوجھ ڈال دیا

لاہور میں معرکہ حق کی فتح کا شاندار جشن، لبرٹی چوک جگمگا اٹھا، عوام کی پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally