LogoTuesday, June, 2, 2026

News Point PK

لاہور: توانائی بچت مہم کے تحت مارکیٹوں کے اوقار کار تبدیل، اطلاق 30 جون تک ہوگا

لاہور: توانائی بچت مہم  کے تحت مارکیٹوں کے اوقار کار تبدیل، اطلاق 30 جون تک ہوگا

ویب ڈیسک

02-Jun-2026
|

تازہ ترین

لاہور: توانائی بچت مہم  کے تحت مارکیٹوں کے اوقار کار تبدیل، اطلاق 30 جون تک ہوگا

لاہورمیں توانائی بچت مہم کے تحت مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عید الاضحیٰ گزرنے کے بعد حکومتی احکامات کی روشنی میں انتظامیہ نے توانائی بچت کے تحت پرانے اوقات کار بحال کردیئے۔

پرانے اوقات کے مطابق مارکیٹیں،ریسٹورنٹس اور بازار رات 8 بجے بند ہوں گے اور اس کا اطلاق 30 جون تک ہوگا،عید کے باعث یکم جون تک اوقات کارمیں نرمی کی گئی تھیں۔

پہلے کی طرح پیٹرول پمپس، فارمیسی بیکری کو استثنیٰ ہوگا، ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ مارکیٹوں دکانوں کےاوقات کارپر سختی سے عملدرآمد ہوگا اور خلاف ورزی پر مقدمات و جرمانے عائد کئے جائیں گے۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp