Logo

News Point Pakistan – Latest Urdu News – NewspointPK

خیرپور گرلز ہائی اسکول میر علی بازار میں ایک روزہ سائنسی میلہ

27-Nov-2025 | تعلیم | Hanif

خیرپور گرلز ہائی اسکول میر علی بازار میں ایک روزہ سائنسی میلہ

خیرپور : خیرپور گرلز ہائی اسکول میر علی بازار میں ایک روزہ سائنسی میلہ لگایا گیا خیرپور گرلز ہائی اسکول میر علی بازار میں ایک روزہ سائنسی میلا لگایا گیا جس میں مختلف کلاس کے بچوں نے سائنسی پراجیکٹ بناکر پیش کئے اس موقع پر آئے مہمانوں کو پراجیکٹ کے حوالے سے بریف کیا اس موقع پر بچوں کا کہنا تھا کے ایسے سائنسی میلے لگانے چاہئں کافی کچھ سیکھنے کو ملا ہے ہم نے مختلف پراجیکٹس بنائے ہیں کافی خوشی ہوئی ہے جبکہ مہمانوں نے بھی بچوں کی قابلیت اور محنت کو سراہتے ہوئے کہا کہ بچوں نے کافی محنت کی ایسے پروگرام مستقبل میں بھی جاری رکھیں جائیں گے سائنسی میلے میں جیلانی محلہ ۔اسکول سلطان المدارس اسکول کے بچوں نے بھی شرکت کی

Newspointpk Network. All rights reserved © 2025