Related News

سانگھڑ : ممتاز اکیڈمی میں سندھ ثقافتی دن کی رنگارنگ تقریب کاانعقاد

پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان

سندھ میں پرائمری اسکولوں کے طلبا کو صحت کی سہولتیں دینے کا منصوبہ

بین المدارس تقریری مقابلہ ، سیڈز اسکول کی پہلی پوزیشن

بلوچستان میں تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ
خیرپور : فيض گنج پکا چانگ کے مین پرائمری اسکول میں ثقافتی پروگرام، اساتذہ اور طلبہ کی شرکت
29-Nov-2025 | تعلیم | ویب ڈیسک

خیرپور کی تحصیل فیض گنج کے شہر پکاچنگ میں قائم سرکاری مین پرائمری سکول میں طلبہ اور اساتذہ کی جانب سے ایک ثقافتی ریلی نکالی گئی ریلی اسکول سے ہوتے ہوئے پکا چانگ مین چونک پر پہنچی جہاں پر قومی گیتوں پر رقص کیا گیا ریلی کی قیادت تعلقہ ایجوکیشن افیسر افتاب حسین راجپر کر رہے تھے جبکہ دیگر اساتذہ میں تعلیم ماہر استاد اصغر یاس اور دیگر شامل تھے، آفتاب حسین راجپر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کیا جائے سندھ میں تعلیم کو عام کیا جائے تعلیم نظام کو اسان بنایا جائے تاکہ ہر غریب اور امیر کے بچے تعلیم حاصل کر سکیں اور سندھ ترقی کر سکے ہمیں سندھ اور سندھی بچوں کو ملک اور دیگر دنیا کے ہمراہ شانہ بشانہ کھڑا ہونے کے لیے ہر حال میں تعلیم جس حاصل کرنا ہوگی اس کے لیے بچوں کو محنت اور جدوجہد کرنا لازمی ہے
Newspointpk Network. All rights reserved © 2025