ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے اہم ملاقات ، مجتبیٰ خامنہ ای پُرعزم اور متحرک نظر آئے، پزیشکیان

ویب ڈیسک
بین الاقوامی

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے تصدیق کی ہے کہ حال ہی میں ان کی دوبدو ملاقات سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کے ساتھ ہوئی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کے مارچ میں ایران کے رہبر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد کسی بھی شخصیت کے ساتھ یہ پہلی ملاقات ہے جس کا زکر منظرعام پر کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق صدر مسعود پزیشکیان نے بتایا کہ رہبراعلیٰ سے ملاقات تقریباً ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی، جس میں ان کا برتاؤ انتہائی دوستانہ، پُراعتماد اور عاجزانہ تھا۔
صدر مسعود پزیشکیان نے مزید کہا کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے طرزِ گفتگو اور رویے نے اس ملاقات کو براہِ راست مکالمے، اعتماد اور ہم آہنگی کی فضا میں بدل دیا، وہ پُرعزم اور متحرک نظر آئے۔
نمایاں خبریں
ایران کا خلیج فارس میں غیر ملکی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کا دعویٰ

استعمار اور استحصال کی مستقبل میں کوئی جگہ نہیں، ایرانی صدر

مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، جیٹ فیول مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، حکومت نے ریلیف دینے کی بجائے عوام پر لیوی کا مزید بوجھ ڈال دیا

معرکۂ حق میں ناکامی، بھارت کے جھوٹے الزامات دم توڑ گئے، پروپیگنڈا عالمی سطح پر بے نقاب

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally