Logo

News Point Pakistan – Latest Urdu News – NewspointPK

سائوتھ افریقہ کو شکست ، بھارت نے سیریز اپنے نام کرلی

4 hours ago | کھیل | اسپورٹس ڈیسک

سائوتھ افریقہ کو شکست ، بھارت نے سیریز اپنے نام کرلی

وشاکھاپٹنم اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فیصلہ کن میچ میں بھارت نے باآسانی 9وکٹوں سے ساؤتھ افریقہ کو شکست دے دی

ساؤتھ افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47.5اورز میں 270 پر آل آؤٹ ہوگی

ریکلٹن 0، کپتان ٹیمبابومہ 48، میتھوبریٹزک 24،ایڈن مارکرم1،
ڈیکوک 106،بریویز29,مارکو یانسن17,
کاربن بوش9,کیشو مہارج20,لونگی ناگڈی1,بارٹمین3,رنز بنا سکے

جب کہ بھارت کی طرف سے کولدیپ،کرشنا،نے 4٫4 ارشدیپ،اور جدیجا نے 1٫1 وکٹ حاصل کی

ہدف کے تعاقب میں بھارت نے 39.5 آورز 1 وکٹ کے نقصان پر باآسانی جیت حاصل کرلی

بھارت کی طرف سے روہت شرما 75,
یشوی جیسوال 116, ویراٹ کوہلی 65 رنز بنا کر نمایاں رہے

یشوی جیسوال کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا اور ویراٹ کوہلی کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

یادر ہے ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ بھارت اور دوسرا میچ افریقہ نے جیتا تھا
تیسرے اور آخری ایک روزہ آخری میچ میں بھارت نے باآسانی ساؤتھ افریقہ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

Newspointpk Network. All rights reserved © 2025