Logo

News Point Pakistan – Latest Urdu News – NewspointPK

ایشز سیریز :آسٹریلیا 511رنز بنا کر آل آوٹ ، 177 رنز کی برتری حاصل

12 hours ago | کھیل | اسپورٹس ڈیسک

ایشز  سیریز :آسٹریلیا  511رنز بنا کر آل آوٹ ، 177 رنز کی برتری حاصل

ایشز سیریز میں آسٹرلیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ برسبین میں جاری ہے۔

دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ،اپنی پہلی اینگز میں 76.2 اورز میں 334 رنزبنا کر آل آوٹ ہو گئی ،جوئےروٹ138 اور زیک کرولی 76رنز بنا کر نمایاںرہے ۔

آسٹرلیا کی جانب سےتیسرے دن دوسرے سیشن کے اختتام پر 117.3اورز میں 511رنز بنا کر آل آوٹ ہو گئی اور 177 رنز کی برتری بھی لے چکی ہے 72 جیک ویدرہیلڈ،مچل اسٹاک 77 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

Newspointpk Network. All rights reserved © 2025