Logo

News Point Pakistan – Latest Urdu News – NewspointPK

بھارت بمقابلہ افریقہ فائنل میچ کون جیتے گا----؟

11 hours ago | کھیل | ویب ڈیسک

بھارت  بمقابلہ  افریقہ  فائنل میچ کون جیتے گا----؟

سیریز کا آخری اور فیصلہ کون ایک روزہ میچ وشاکھا پٹنم اسٹیڈیم میں جاری ہے۔

سائوتھ افریقہ کے کپتان ٹیمبا بومہ نے پہلے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا 31. اورز میں 4وکٹ کے نقصان پر 189 رنز بنا لئے ہیں ، ریکلٹن 0، کپتان ٹیمبابومہ 48، میتھوبریٹزک 24،ایڈن مارکرم1 رنزبناکر آوٹ،ڈیکوک 84 بالز 6چھکواور 8 چوکوکی مدد سے 103 رنز پر بیٹنگ کررہے ہیں۔

Newspointpk Network. All rights reserved © 2025