Related News

سائوتھ افریقہ کو شکست ، بھارت نے سیریز اپنے نام کرلی

بھارت بمقابلہ افریقہ فائنل میچ کون جیتے گا----؟

کرائسٹ چرچ: ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چوتھی اننگز کا دوسرا سب سے بڑا اسکور، ویسٹ انڈیز نے نیوز لینڈ کے خلاف 531 رنز بنا ڈالے

ایشز سیریز :آسٹریلیا 511رنز بنا کر آل آوٹ ، 177 رنز کی برتری حاصل

کراچی بلیوز نے دسویں بار قائداعظم ٹرافی جیت لی، سیالکوٹ کو 218 رنز سے شکست
آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ، فخر زمان پر جرمانہ عائد
15 hours ago | کھیل | ویب ڈیسک

لاہور، پاکستان کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کو سری لنکا کے خلاف ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزا سنائی گئی ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فخر زمان نے میچ کے اہم مرحلے میں آؤٹ دیئے جانے پرعدم اتفاق کا اظہار کرتے ہوئے ایمپائر سے بحث کی، جو کہ کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.3 کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔
یہ خلاف ورزی لیول ون کی کیٹیگری میں شامل ہے جو کھیل کے دوران نظم و ضبط اور ایمپائرز کے فیصلوں کے احترام سے متعلق ہے۔
فخر زمان کو اس حرکت پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ ان کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کردیا گیا ہے
Newspointpk Network. All rights reserved © 2025