سندھ میں خطرناک ہیٹ ویو کی وراننگ، خارجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کا خدشہ

ویب ڈیسک
پاکستان

محکمہ موسمیات نے سندھ میں ایک نئے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا جس کے باعث درجہ حرارت 49 ڈگری تک ریکارڈ ہو سکتا ہے۔
پیشگوئی کے مطابق وسطی اور بالائی سندھ کو کل سے 11 مئی تک ہیٹ ویو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ شہید بے نظیر آباد، گھوٹکی، خیرپور، نوشہرو فیروز، جیکب آباد، لاڑکانہ اور سکھر شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مذکورہ اضلاع میں ہیٹ ویو کے سبب پارہ 47 تا 49 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے
ہیٹ ویو کے دوران بچوں، خواتین اور بزرگ افراد کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے، دن کے اوقات میں سورج کی تپش میں گھروں سے کم نکلا جائے اور پانی کا زیادہ استعمال رکھیں۔
نمایاں خبریں
کراچی میں موسم گرم اور اندرون سندھ درجہ حرارت 49 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی

معرکہ حق: بلوچستان میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں کا انعقاد

مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، جیٹ فیول مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، حکومت نے ریلیف دینے کی بجائے عوام پر لیوی کا مزید بوجھ ڈال دیا

ایران کی سفارتی اور جنگی پالیسیوں میں مجتبیٰ خامنہ ای پس پردہ متحرک، امریکی رپورٹ

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally