چاغی ، ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق 3 زخمی

Hanif
تازہ ترین

چاغی: بلوچاستان میں ضلع چاغی کے علاقے یک مچ کے قریب 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں7 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد اور زخمیوں کو دالبندین کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب صوابی موٹر وے ایم ون پر انبار انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
اس حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔
حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیاں پشاور سے اسلام آباد جارہی تھیں۔
زخمیوں اور لاشوں کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔
نمایاں خبریں
نواب شاہ: صدر مملکت آصف علی زرداری عید الفطر منانے آبائی شہر پہنچ گئے

کراچی والے ہوجائیں تیار، عید کے دن آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر سے رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد دی

پاکستان میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی

گمراہ کن پروپیگنڈا ناقابل قبول ، فرقہ واریت کا بھرپور مقابلہ کرینگے ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
