کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل غیر معینہ مدت کیلئے معطل

ویب ڈیسک
پاکستان

کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بولان میل کو مسافروں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا۔
ریلوے حکام کے مطابق آن لائن بکنگ کروانے والے مسافر ٹکٹ منسوخ کرکے ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں
نمایاں خبریں
بائیکاٹ یا بھرپور حصہ؟ پی ٹی آئی قیادت آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ کرے گی

اے این ایف کا منشیات فروشوں کیخلاف شکنجہ، 316 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط، 5 ملزمان گرفتار

سردار تنویر الیاس پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفیٰ

پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، سہیل آفریدی کی تبدیلی کی خبریں بے بنیاد ہیں ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: بلاول بھٹو کی زیر صدارت اہم اجلاس، آزاد کشمیر انتخابات کی حکمت عملی طے

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally