LogoThursday, July, 2, 2026

News Point PK

سردار تنویر الیاس پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفیٰ

سردار تنویر الیاس پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفیٰ

ویب ڈیسک

01-Jul-2026
|

پاکستان

سردار تنویر الیاس پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفیٰ

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سردار تنویر الیاس نے اپنا استعفیٰ بلاول بھٹو کو بھجوا دیا، وہ آزاد کشمیر میں ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر پارٹی قیادت سے شدید ناراض ہیں۔

تنویر الیاس کو وسطی باغ کا ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا تھا، اپنے حلقوں سے ٹکٹ نہ ملنے پر سردار تنویر الیاس نے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق سردار تنویر الیاس کی قریبی ساتھیوں سے مشاورت جاری ہے اور وہ امکان ہے کہ وہ جلد پریس کانفرنس کرکے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp