LogoThursday, July, 2, 2026

News Point PK

سعید غنی اور دیگر رہنماؤں کی جام نواز علی آمد، جام خاندان سے اظہارِ تعزیت

سعید غنی اور دیگر رہنماؤں کی جام نواز علی آمد، جام خاندان سے اظہارِ تعزیت

نمائندہ نیوز پوائنٹ

29-Jun-2026
|

پاکستان

سعید غنی اور دیگر رہنماؤں کی جام نواز علی آمد، جام خاندان سے اظہارِ تعزیت

سانگھڑ، رکن سندھ اسمبلی جام شبیر علی خان کی بہو اور بیرسٹر جام ذیشان علی خان کی بیوی کے انتقال پر جام خاندان سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے

اس سلسلے میں آج صوبائی وزیر سعید غنی، وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ، صوبائی وزیر سماجی بہبود میر طارق خان ٽالپور کی جانب سے جام نواز علی پہنچ کر جام شبیر سے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات اور ایصال ثواب کے لیے دعا بھی کی

اس موقع پر صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ، صوبائی مشیر برائے ماحولیات دوست محمد راہموں، رکن سندھ اسمبلی سید اعجاز شاہ بخاری، رکن سندھ اسمبلی فیاض بٹ، سکندر شورو، اعظم خان نوحانی و دیگر پارٹی رہنما و کارکنان بھی ان کے ہمراہ تھے

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp