Related News

سائوتھ افریقہ کو شکست ، بھارت نے سیریز اپنے نام کرلی

بھارت بمقابلہ افریقہ فائنل میچ کون جیتے گا----؟

کرائسٹ چرچ: ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چوتھی اننگز کا دوسرا سب سے بڑا اسکور، ویسٹ انڈیز نے نیوز لینڈ کے خلاف 531 رنز بنا ڈالے

ایشز سیریز :آسٹریلیا 511رنز بنا کر آل آوٹ ، 177 رنز کی برتری حاصل

کراچی بلیوز نے دسویں بار قائداعظم ٹرافی جیت لی، سیالکوٹ کو 218 رنز سے شکست
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا اعلان
19 hours ago | کھیل | Hanif

نیو یارک : فیفا ورلڈ کپ 2026 کا اعلان کردیا گیا، میگا ایونٹ میں 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ ٹورنامنٹ اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائے گا۔علاوہ ازیں فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ فیفا کے صدر نے دیا۔
Newspointpk Network. All rights reserved © 2025